عمران خان کے اعلان پرآپکو بھی ہوش آگیا۔ شکارپورمیں قتل وغارت کےبعدوزیراعلیٰ سندھ کی آمد۔ صحافی نےوزیراعلیٰ کوآڑے ہاتھوں لےلیا۔
خداراہمارےلئےفورس بھیجیں ورنہ ہم مارے جائیں گے۔ کچے کے علاقےمیں آپریشن کےلئےگئے پولیس اہلکاروں کی شہادت سے پہلے آخری وڈیو
کوئ دروازہ بھی زور سے بند کرے توڈرجاتی ہوں شائد بم گراہے۔ فسلطینی لڑکی جنگ کے بعدشدید ذہنی خوف کا شکار