جب تم مرنےوالی ہوتب ہیلتھ کارڈپرعلاج کریں گے، ابھی پورےپیسےدو۔ لاہورکےنجی ہسپتال کی ہیلتھ کارڈپرعلاج کروانےآئ بیوہ خاتون کی تذلیل
بیوہ خاتون سےشوکت خانم ہسپتال نے کینسرکےعلاج کیلئے 29لاکھ روپےمانگے ہیں۔ اداکارہ حرامانی نےشوکت خانم ہسپتال کابھانڈہ پھوڑدیا