موٹرسائیکل ٹکرانےپروکیل نےشہری قتل کردیا۔ وکیل کوبتایاکہ وہ دل کامریض ہےتواسنے جان بوجھ کردل پرمکےمارے
کیا حافظ قرآن زیادہ ذہین ہےجواسےداخلےکےوقت 20نمبراضافی دئےجاتےہیں؟ سپریم کورٹ نےحافظ قرآن پرسوال اٹھادیا
ریاست کی طرف سےکسی کواغواکرنا انتہائ سنگین جرم ہے۔ لاپتہ صحافی مدثرناروکیس میں عدالت شیریں مزاری پربرس پڑی