370

ٹک ٹاک کا جنون، پولیس اہلکار خواجہ سرا بن گیا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس کا اہلکار ٹک ٹاک پر مشہور ہونے کے لئے خواجہ سرا بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی جمشید کوارٹرز میں تعینات پولیس اہلکار بلال ربانی کو ٹک ٹاک کا جنون ہو گیا۔ اہکار نے ٹک ٹاک وڈیوز بنانے کے لئے خواجہ سرا کا روپ دھار لیا۔ یاد رہے کہ کراچی پولیس پر ٹک ٹاک وڈیوز بنانے پر پابندی ہےمگر اہلکار پھر بھی اس کے جنون کا شکار ہیں اور اب تو حد ہی ہو گئ جب ایک پولیس اہکار ٹک ٹاک پر خواجہ سرا بن گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں