پشاور (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) سینیٹ الیکشنز میں پیسے لینے والے مبینہ اراکین کی وڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔ اسی سلسلے میں پیسے لینے والے پی ٹی آئ کے رکن اسمبلی عبید اللہ مایار نے الزام عائد کئیا ہے کہ وڈیو میں انھیں سپیکر ہاؤس میں بلا کر یہ پیسے دئے جا رہے ہیں جو پارٹی نے دئے اور کہا گیا کہ الیکشنز میں پارٹی کو سپورٹ کرنا ہے اور یہ پیسے آپکے خرچہ کے لئے ہیں۔ انھوں نے مزید کی کہا، دیکھئے۔
