408

بھارتی کوہ پیما جھوٹ بول کر پوری دنیا میں زلیل ہوگئے

سی ایل نیوز (ویب ڈیسک) بھارت آئے روز اپنے جھوٹ کے سبب پوری دنیا میں زلیل و رسوا ہوتا رہتا ہے۔ مگر کمال بے شرمی اور ہٹ دھرمی سے جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتا ہے۔ اب ایک مرتبہ پھر بھارتی کوہ پیماؤں کا جھوٹ پکڑا گیا اور پوری دنیا میں بھارت زلیل و رسوا ہو گیا۔

تٖفصیلات کے مطابق دو بھارتی کوہ پیماؤں نرندر سگھ یادو اور سیما رانی گو سوامی نے دعوٰی کئیا تھا کہ 2017 میں انھوں نے دنیا کے سب سے بڑے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا ہے۔ تاہم حال ہی میں جب ان دونوں کو بھارتی حکومت کی جانب سے اعلیٰ ترین ایوارڈ کے لئے نامزد کئیا گیا۔ اس ایوارڈ کی نامزدگی کے دوران نیپانی حکومت نے تفتیش کی تو پتا چلا کہ ان دونوں نے جھوٹ بولا تھا جس پر فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے نیپالی محکمہ سیاحت نے ناصرف دونوں کوہ پیماوں کو جاری سرٹیفیکیٹ منسوخ کردئے بالکہ دونوں پر 6 سال کے لئے نیپال داخلے پر پابندی بھی عائد کر دی ہے۔ اس جھوٹ کے پکڑے جانے کے بعد بھارت نے عالمی زلالت کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا اور ہمیشہ کی طرح زلالت کرواانے میں سرخ رو ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں