سی ایل نیوز (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم لندن کے سربراہ الطاف حسین کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ انکی ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد پہلی تصویر منظر عام پر آچکی ہے۔ سینئر صحافی مبشر لقمان نے الطاف حسین کی ایک تصویر شئر کی ہے جس میں وہ وہیل چئر پر بیٹھے ہیں اور دعا مانگ رہے ہیں۔ الطاف حسین کو شدید بیماری کی حالت میں لندن کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کی حالت تشویشناک تھی تاہم اب وہ روبا ء صحت ہیں۔
395