446

سلیم صافی سر عام جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے

سی ایل نیوز (ویب ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی جھوٹ بولتے ہوئے سر عام پکڑے گئے۔ ٹویٹر پر وزیر اعظم کی جھوٹی تصویر پوسٹ کرنے پر وزیر اعظم کے مشیر شہباز گل نے سلیم صافی کو پکڑ لیا۔ سلیم صافی نے وزیر اعظم عمران خان کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وزیر اعظم گاؤں میں بیٹھے ہیں اور ان کے سامنے مرغوں کی لڑائ ہو رہی ہے۔ تاہم شہباز گل نے انھیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اصل تصویر ٹویٹ کی جس میں وزیر اعظم کے سامنے میز پڑی ہے نا کہ مرغے لڑ رہے ہیں۔ ساتھ ہی سلیم صافی کو کھری کھری سنا دیں۔

وزیر اعظ کی اصل تصویر یہ ہے جو ان کے دورہ جنوبی پنجاب کے دوران لی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں