330

بشریٰ بی بی خاتون اول ہیں تو صدر پاکستان کی بیوی کیا کہلاتی ہے؟

سی ایل نیوز (ویب ڈیسک) پاکستانی عوام یہ بات اچھی طرح سے جانتی ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی ہیں جو کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی بیوی ہیں۔ مگر یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ صدر پاکستان کی بیوی کو آئن پاکستان کے مطابق کیا کہتے ہیں۔ آئن پاکستان کے مطابق صدر پاکستان کی بیوی بھی خاتون اول ہی کہلاتی ہیں کیونکہ دونوں عہدے ملک کے انتظامی اور سربراہی عہدے ہیں اور آئن پاکستان کے مطابق ملک کے انتظامی اور عمومی سربراہ کی بیگمات کو خواتین اول کہا جائے گا۔ یہ اعزاز دونوں سربراہان کی بیگمات کے علاوہ اور کسی کو نہیں دیا جا سکتا۔ اس وقت پاکستان کے صدر عارف علوی صاحب ہیں لہٰذا انکی بیوی ثمینہ علوی بھی خاتون اول ہی کہلائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں