450

عورت مارچ میں اسلام مخالف غلیظ نعرے

کراچی (سی ایل نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ہوئے عورت مارچ میں انتہائ بیہودہ اور گھٹیا نعرے لگتے رہے مگر ریاست ستو پی کر سوئ رہی۔ ٹویٹر پر ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون عورت مارچ کے شرکاء کے سامنے شدید نعرے بازی کر رہی ہے۔ ان نعروں میں نعوذباللہ اللہ اور رسول (ص) کو بھی للکارا جا رہا ہے اور اولیاء کو بھی۔ وڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقدید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عورت مارچ کے نام پر اللہ رسول (ص) سے جنگ چھیڑی جا رہی ہے جسکا ایجنڈا اب واضح بھی ہو چکا ہے۔ آپ بھی سنئے اس وڈیو میں کس قسم کی گھٹیا نعرے بازی کی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/ovaismangalwala/status/1369711212997582851

سی ایل نیوز عورت مارچ کے نام پر اس بد نسل اور گھٹیا نعرے بازی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ اس خبر کو دینے کا مقصد انکا مزموم ایجنڈا عوام کے سامنے آشکار کرنا ہے ناکہ انھیں پروموٹ کرنا۔ اللہ رسول سے جنگ کا اعلان کرکے کس قسم کے حقوق مانگے جا رہے ہیں؟یہاں یہ امر بھی قابل افسوس ہے کہ تمام چینلز اس معاملے پرمجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں مگر ہم اس مزموم ایجنڈے کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں