273

پنجاب حکومت نے سکول کھولنے کی اجازت دے دی، مگر کس لئے؟

لاہور( سی ایل نیوز) صوبائ وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے جمعہ 19 مارچھ تک سکول کھولنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا کو جاری اپنے بیان میں ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ تمام سکولز جمعہ 19 مارچھ 2021 تک صرف امتحانات کے لئے کھلے رکھے جا سکتے ہیں، تاہم ہفتہ سے تمام سکولز مکمل طور پر بند کر دئے جائیں گے اور کسی قسم کی تعلیمی سرگرمی کے لئےکھولے نہیں جا سکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں