سیل ایل نیوز (ویب ڈیسک) پوری دنیا میں اس وقت کرونا کی تیسری خطرناک لہر جاری ہے جس نے دنیا کے تمام ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا کے تمام ممالک لاک ڈاؤن میں ہیں مگر اسرائیل میں ایک الگ ہی دنیا چل رہی ہے۔ اسرائیل کے حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئ ہے جس میں لوگوں کو پارٹی اور ناچ گانا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تمام افراد عبرانی زبان کے گانوں پر ناچ رہے ہیں اور موج مستی کر رہے ہیں۔ وڈیو دیکھ کر لوگوں کو شدید غصہ آ گیا کہ اسرائیل میں ایسا کونسا جادو ہے جہاں لوگوں کو کرونا نہیں ہوتا؟
390