لاہور (سی ایل نیوز رپورٹ) ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتیوں کا جائزہ لینے کے لئے کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اپنے راڈار پر رکھ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے 70 کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائیٹیز کی مانیٹرنگ شروع کر دی ہے ۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائیٹیز میں پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
476