419

نشے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماں کو فائر مار دیا

لاہور (سی ایل نیوز) لاہور میں بد بخت بیٹے نے نشےسے منع کرنے پر اپنی ماں اور گھر کے دیگر افراد کو فائر مار دئے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم رانا بلال کی فائرنگ سے اسکی بھابھی موقعے پر ہی ہلاک ہوگئ جبکہ اسکی ماں، بہن اور بھائ شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل ہیں۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ملزم رانا بلال کو پستول سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں