437

کیا روزے میں کرونا ویکسین لگوانی چاہئے؟ علماء نے فتویٰ جاری کر دیا

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) روزے میں کرونا ویکسین لگوانا جائز ہے یا نہیں؟ یہ ہے وہ سوال جو اس وقت دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے ذہنوں میں چل رہا ہے۔ تاہم دنیا بھر کے علماء نے اس مسئلے پر فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ دنیا کے چار بڑے دارالافتا جن میں پاکستان، سعودی عرب، جامعتہ الازہر مصر اور یو اے ای کے دار الافتا شامل ہیں نے فتوٰ جاری کئیا کہ روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ تمام علماء کرام نے اس بات پر اتفاق کئیا ہے کہ ہر انسان کو روزے کی حالت میں بھی کرونا ویکسین لگوانی چاہئے اس سے روزے پر کوئ فرق نہیں پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں