لاہور ( سی ایل نیوز) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا کارکنوں کے نام کھلا خط۔ خط میں علامہ سعد رضوی اپنے کارکنوں سے مخاطب ہوتے ہئے کہ رہے ہیں کہ ملکی مفاد کے برعکس اور عوام الناس کی خاطر کوئ غیر قانونی قدم نا اٹھایا جائے۔ انھوں نےمطالبہ کئیا کے تمام روڈز فی الفور کھول دئے جائیں اور ہر مقام سے دھرنے ختم کر دئے جائیں۔
597