412

صوبائ وزیر علیم خان کی مسجد کی صفائ کرتے ہوئے وڈیو

لاہور (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) پی ٹی آئ کے صوبائ وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی مسجد میں صفائ کرتے وڈیو وائرل۔ علیم خان انتہائ محبت اور عقیدت سے مسجد کے قالین کی صفائ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/AleemKhanClub/status/1382538763067396097

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں