543

مجھے ان دو افراد کے کہنے پر عہدے سے ہٹایا گیا۔ سابق سی سی پی اور لاہور عمر شیخ نے خاموشی توڑ دی

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے آخر کار خاموشی توڑ دی اور عہدے سے ہٹائے جانے کی اصل وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں رووف کلاسرا اور عامر متین سے گفتگو کرتے ہوئے عمر شیخ نے ہوشربا انکشافات کئے۔ انکا کہنا تھا کہ لاہور میں 56 کنال اراضی پر رائل پالم اور لیک سٹی کے مالک گوہر اعجاز کا قبضہ تھا جس کی مالیت تقریبن سوا تین ارب ہے۔ ان دونوں افراد نے میرے خلاف بھرپور لابنگ کی اور اس سازش میں سی ایم ہاؤس کے چند افسران کھلم کھلا شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں