208

شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ عدالت نے نہیں بالکہ ایک چپڑاسی نے سنایا، شہزاد اکبر

اسلام آباد (سی ایل نیوزآن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے شہباز شریف کی ضمانت کے معاملے پر شدید خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ کسی عدالت نے نہیں بالکہ ایک چپڑاسی نے سنایا۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ججز کا ضمانت پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ لیکن چیف جسٹس کو اس بات کی تحقیق ضرور کرنی چاہئے کہ جب عدالتی کارروائ جاری تھی تو کچھ چینلز نے ضمانت کی پیشگی خبر کیوں چلائ؟

انھوں نے مزید کہا کہ ن لیگی وکلاء اور رہنماؤں نے فیصلہ سنے بغیر ہی گھنٹوں عوام کو گمراہ کئیا۔ شہباز شریف کی نکی جئ ہاں کے لئے بیتابی تو سمجھ میں آتی ہے لیکن ن لیگی معزز وکلاء کی بے ایمانی سمجھ میں نہیں آتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں