راولپنڈی (سی ایل نیوز) راولپنڈی میں شیخ رشید کی لال حویلی کا مظاہرین کی بڑی تعداد میں گھیراؤ کر لیا۔ مظاہرین شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے شیخ رشید کو عہدے سے ہٹانے کی بھی مطالبہ کئیا۔ صورت حال کشیدہ ہونے کے پیش نظر پولیس اور رینجرز کی بڑی تعداد لال حویلی پہنچ چکی ہے۔ آج پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال کے باعث مظاہرین کی ریلی لال حویلی راولپنڈی پہنچ چکی ہے ۔مظاہرین میں عام عوام شامل ہے ناکہ صرف مذہبی جماعتیں۔
379