354

ارتھ آور کیوں منایا جاتا ہے؟ پی ٹی آئ ایم اے نے ایسا جواب دیا کہ آپکی ہنسی نہیں رکے گی

لاہور(سی ایل نیوزآن لائن) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے سے سوال کرنے پر آگے سے ایسا جواب ملا کہ ہنسی کا طوفان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے سے انٹرنیشنل ارتھ آور کی تقریب کے دوران میڈیا گفتگو میں صحافی نے سوال کئیا کہ ارتھ آور کیوں منایا جاتا ہے۔ اس کے جواب میں ایم پی اے کا کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی ارتھ آتا ہے تو اسے روکنے کےلئے ہم جو سپورٹ کرتے ہیں اسے ارتھ آور کہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں