334

کرونا سے لڑتے لڑتےبھارتی پولیس نفسیاتی مریض بن گئ۔ کھانے پینے کی دکانوں پر دھاوا بول دیا

ہریانہ (سی ایل نیوز) بھارت میں پولیس کرونا سے لڑتے لڑتے زہنی مریض بن گی۔ بوکھلا کر کھانے پینے کی دکانوں پر حملہ کر دیا۔ سامان سڑک پر پھینک دیا گیا۔ ہریانہ کے علاقے گڑگاوں میں بھارتی پولیس نے سبزی کی دکان پر حملہ کر کے سبزی کے ٹوکڑ سڑک اور قریبی نالے میں پھینک دئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ کسی قسم کی دکانیںکھلی رکھنے سے منع کئیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ 11 بجے کے بعد دکانیں کھلی نہیں رکھی جا سکتیں چاہے وہ کسی قسم کی بھی ہوں۔ تاہم بھارتی پولیس شاید اس حد تک ذہنی مریض بن چکی ہے کہ اسے یہ بھی خیان نا رہا کہ پوری دنیا میں کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں بند نہیں کی گئیں۔ لوگ سڑکوں پر بھوک اور افلاس سے مارے مارے پھر رہے ہیں۔

https://twitter.com/Alertmumbaikars/status/1385609136637812742

واضح رہے کہ بھارت میں کرونا اس وقت بے قابو ہوچک اہے اوربھارت دنیا کا پہلا ملک بن چکا ہے جہاں ایک دن میں ریکارڈ 234000 کرونا کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ بھارت میں وینٹیلیٹرز کی شدید کمی ہے اور ہسپتالوں کے پاس محض چند گھنٹوں کی آکسیجن ہی رہ گئ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں