403

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرلاہور پولیس کا بڑاآپریشن۔ سینکڑوں مقدمات درج

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) لاہور پولیس کا کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے بڑا کریک ڈاؤن۔ ڈی آئ جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا کہ گزشتہ چند روز میں لاہور شہر میں کریک ڈاؤن کے دوران بغیر ماسک 758 مقدمات درج کئے گئے جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 746 مقدمات درج کئے گئے۔ ڈی آئ جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ شہری کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآم کریں اور کروناکے خلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں