کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) معروف اینکر اور سکالر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی کی مبینہ دعویدار ماڈل ہانیہ خان نے اپنی اور عامر لیاقت کے درمیان ہوئ ذاتی گفتگو کے سکرین شاٹش سوشل میڈیا پر شئر کر دئے۔
ان پیغمات میں عامر لیاقت حسین کی طرف سے محبت بھرے جذبات کا اظہار کئیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین کی مبینہ تیسری بیوی کی دعویدار ہانیہ خان نے الزام عائد کئیا ہے کہ جیسے ہی عامر لیاقت کی دوسیر بیوی طوبیٰ کو انکی شادی کا علم ہوا اس نے باقاعدہ ایک مہم شروع کی اور مجھے نفسیاتئ مریض بنا دیا۔ انھنو نے الزام عائد کئیا کہ عامر لیاقت کی وجہ سے انھوں نے اپنی والدہ اور والد پر بھی ہاتھ اٹھایا اور عامر کی بیوفائ پر وہ چار بار خودکشی کی کوشش بھی کر چکی ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ طوبیٰ کی باتوں میں آکر عامر لیاقت نے انھیں اب تنہا چھوڑ دیا ہے۔ تاہم ان تمام الزامات کے جواب میں تاحال عامر لیاقت یا انکی دوسری بیوی طوبیٰ کی طرف سے کوئ موقف سامنے نہیں آیا۔ واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین طوبیٰ سے شادی کے بعد اپنی پہلی بیوی بشریٰ کو بھی طلاق دے چکے ہیں۔