واشنگٹن (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) امریکہ بھر میں ماسک پہننے س پابندی اٹھا لی گئ ہے۔ اس بار کا اعلان صدر جو بائڈن نے اپنے ایک ٹویٹ میں کئیا۔ صدر جو بائڈن کا کہنا تھا کہ اگر آپ امریکہ میں ہیں اور آپنے ویکسین لگوا لی ہے اور آپ بہت زیادہ پرہجوم جگہ پر نہیں ہیں تو آپکو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے۔
408