354

پنجاب حکومت نے ہفتہ اتوار کو یہ دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دے دی

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) پنجاب حکومت نے ہفتہ اور اتوار کے روز گروسری، کریانہ، ، دودھ دہی، تندور، اور رمضان بازاروں کو صبح 9 سے شام بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈی سی لاہور مدثر نے اپنے ٹویٹ میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں