کیلیفورنیا (سی ایلن نیوز آن لائن) مائکروسافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ اس بات اعلان دونوں نے ایک مشترکہ بیان میں کئیا۔ میل آن لائن کے مطابق بل اور ملنڈا گیٹس نے کہا کہ وہ پچھلے 27 سال سے ساتھ رہ رہے ہیں اور انھوں نے تین بچوں کی غیر معمولی پرورش کرنےکے ساتھ ساتھ ایک ایسی فلاحی تنظیم بھی چلائ جس نے انسانیت کی بھرپور خدمت کی تاہم وہ سوچتے ہیں کہ اب وہ اکٹھے نہیں رہ سکتے۔ انھوں نے فیصلہ کئیا ہے کہ وہ اپنی شادی کا اختمام کر لیں تاہم دونوں نے فلاحٰ کاموں میں ایک دوسرے کی مدد جاری رکھنے کے عظم کا ارادہ کئیا۔
401