کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) معروف سوشل میڈی ایکٹیوسٹ اور بلاگر وقار زکا نے ایسا بیان دے دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آگیا۔ وقار زکا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں پاکستان کا تمام قرضہ ایک لمحے میں اتار سکتا ہوں، مگر شرط یہ ہے کہ مجھے عمران خان کی جگہ اس ملک کا وزیر اعظم بنا دیا جائے۔
وقار زکا کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیاپر میمز اور ہنسی کا طوفان آگیا۔