455

عید پر پپیاں اور جپھیاں نہیں ہونگیں۔ فردوس عاشق اعوان کے بیان پر قہقہے

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) اس بار عید پر پپیاں اور جپھیاں نہیں ہونگی۔ فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ہنسی کا طوفان۔ فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نا اس بار عید ملن ہونگے، نا پارٹیز ہونگی، نا ہی روائتی پپیاں اور جپھیاں ہونگی۔

https://twitter.com/MuqaddasPMLN/status/1390703334659604491

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں