359

مسئلہ فلسطین پر شاہ محمودقریشی نے سی این این،اینکر کو ایسا کیا کہا کہ اینکر غصے سے پھنکارنے لگی؟

واشنگٹن (سی ایل نیوز آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی این این کی اینکر کو مسئلہ فلسطین پر ایسا کرارا جواب دیا کہ اینکر غصے میں آپے سے باہر ہوگئ۔ شاہ محمود قریشی سی این این کو انٹرویو دے رہے تھے کہ اس دوران ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ اسرائیل میڈیا کی جنگ ہار رہا ہے۔ وہی میڈیا جسے اسرائیل نے بنایا آج اسی میڈیا کے ذریعے چھیڑی ہوئ جنگ اسرائیل ہار رہا ہے۔ اینکر نے پوچھا کہ میڈیا میں اسرائیل ہے کہاں؟ جس پر شاہ محمود قریشی نے ہنستے ہوئے کہا کہ تم لوگوں کے ہر طرف اسرائیل بھیٹھا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے “ڈیپ پاکٹس” کی اصطلاح استعمال کی۔ اس بات پر اینکر اوقات سے باہر ہوگئ اور کہا کہ مجھے افسوس ہے آپ غلط بات کر رہے ہیں۔ اینکر بیانا کو ایسا گہرا گھاؤ لگا کہ وہ بعد ازاں ٹوٹر پر آکر سر عام اسرائیل کی حمایت کرنے لگی۔ ٹویٹر پر بیانا نے باقاعدہ Anti-Semitic کی اصطلاح استعمال کی جسکا مطلب ہے کہ “یہودی کو نسل پرست نہیں کہا جا سکتا”۔

https://twitter.com/MUHAMMA11503327/status/1395633468613218306

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں