392

نواز شریف پرحملہ

لندن (سی ایل نیو آن لائن) لندن میں نواز شریف پر حملہ کی کوشش ۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل لندن کے علاقے ماربل آرچ میں واقع حسن نواز کے دفتر میں چند نقاب پوش افراد کی گھسنے کی کوشش۔ تاہم نقاب پوش افراد اندر داخل نا ہوسکے جس پر وہ گالیاں اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی دفتر کے اندر موجود تھے۔ سینئر صحافی عاصم نصیر نے نواز شریف پر حملے کی خبر دی۔ تاہم ابھی مزید تفصیلات نہیں دی گئ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں