سپین (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) یورپ کے بڑے ملک سپین نے لاک ڈاؤن مکمل ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سپین نے 24 مئ سے چین اور انگلیڈ سے پروازوں کو آنے کی اجازت دے دی۔ تاہم حکام نے اعلان کئیا ہے کہ 7 جون سے دنیا بھر کے سیاح اور دیگر افراد سپین داخل ہو سکیں گے اور اس حوالے سے انھیں کسی لازمی قرنطینہ کی شرط سے نہیں گزرنا پڑے گا۔ اس طرح سپین یورپ میں لاک ڈاؤن ختم کر کے معمولات زندگی کی طرف لوٹنے والا پہلا ملک بن چکا ہے۔
369