404 شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ عمران خان کے اعلان پرآپکو بھی ہوش آگیا۔ شکارپورمیں قتل وغارت کےبعدوزیراعلیٰ سندھ کی آمد۔ صحافی نےوزیراعلیٰ کوآڑے ہاتھوں لےلیا۔ Fawad Masood مئ 26, 2021May 26, 2021 0 تبصرے آج آپ یہاں آئےہیں ہم سمجھتےہیں آپ عمران خان کے اعلان کے بعد جاگے ہیںشکارپور کے جراتمند صحافی سلطان رند کے مراد علی شاھ سے چبھتے سوالات،صرف 4ماہ میں شکارپور ضلعے میں190 قتل ہوئے، 10 پولیس اہلکار شہید کئےگئے،63 اغوا کی وارداتیں، 300اسکول بند اور ہزاروں ایکڑ زمین غیرآباد پڑی ہے pic.twitter.com/NIJQEy4RXU— نجیب اللہ ساند PTI (@SaandNajeeb) May 26, 2021