لاہور (سی ایل نیوزآن لائن) دنیا نیوز کے لائیو پروگرام میں عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے سینئر صحافی سلمان غنی کرسی سے نیچے گر پڑے۔ سلمان غنی نے جوں ہی کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ جب پٹرول، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو اسکا مطلب حکمران چور ہے، یہ کہتے ہی انکی کرسی ٹوٹ گئ اور سلمان غنی زمین پر جا گرے۔ تاہم اینکر نے فوری طور پر وقفہ لے لیا۔
452