447

پاکستانی نمک اسرائیل کو فراہم کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) پاکستانی نمک اسرائیل کو فراہم کئے جانے کا انکشاف۔ کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ خالص پاکستانی گلابی نمک کی بوتلوں پر اسرائیلی لیبلز لگے ہیں۔ یہ نمک پاکستان کے علاوہ کسی ملک میں نہیں پایا جاتا۔ انصار عباسی نے اپنے ٹویٹ میں انکشاف کئیا کہ پاکستانی نمک اسرائیل میں پیک ہو کر امریکہ میں بیچا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کس کی اجازت سے اسرائیل کے ساتھ تجارت کی جارہی ہے جبکہ اسی تجارتے سے ملعون اسرائیل اسلحہ خرید کر معصوم فلسطینیوں پر آگ برسا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں