کوئٹہ (سی ایل نیوزآن لائن) پاکستان کا ایک ایسا وزیر اعلیٰ بھی گزرا ہے جو اپنے ساتھ دوپستول لے کر اپنے سرکاری دفتر میں بیٹھا کرتا تھا۔ اس وزیر کا نام نواب اسلم رئیسانی ہے۔ نواب اسلم رئیسانی اپنے دور حکومت میں دہشتگردوں کے اس قدر نشانے پر تھےکہ وہ اپنے سرکاری گارڈز پر بھی اعتبار نہیں کرتے تھے اور انھیں با امر مجبوری اپنے ساتھ 2 پستول رکھنے پڑتے تھے۔ انکا ایک بھائ بھی دہشتگردی کا شکار ہو کر نام شہادت نوش کرچکا ہے۔
328