لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) لاہور انتظامیہ کی پھرتیاں۔ ڈپٹی کمشنر صاحب مردوں کو بھی کرونا ویکسین لگانے لگے۔ لاہور انتظامیہ نے ایک پوسٹر پر مرحوم لیجنڈ اداکار قاضی واجد کی تصویر لگاکر عوام کو ویکسین لگوانے کی طرف مائل کرنے کی عجیب کوشش۔ واضح رہے کہ لیجنڈ اداکر قاضی واجد 2018 میں وفات پاچکے ہیں جب ابھی کرونا وائرس نامی بیماری کا دنیا میں کوئ وجود نہیں تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے ضلعی انتظامیہ کی اس نااہلی پر شدید غصے کا اظہار کئیا ہے۔
384