373

اللہ کے فضل وکرم سے یہ اس سال کاپہلاحادثہ ہے۔ سانحہ گھوٹکی پرفردوس عاشق اعوان کا بےتکا بیان

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) فردوس عاشق اعوان نے بھی ٹرین حادثے پر قوم کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطالاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اللہ کے فضل و کرم سے یہ اس سال کا پہلا حادثہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں