اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ڈٹ گئے۔ دوسرے درجے کی امریکی قیادت سے بات کرنے کے سے انکار۔ میں صرف امریکی صدر سے بات کروں گا وزیر اعظم کا موقت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ہوائ اڈے دینے پر راضی کرنے کے لئے امریکی اعلیٰ قیادت اس وقت پاکستان میں موجود ہے لیکن وزیر اعظم عمران خان نے انسے ملنے سے بھی انکار کردیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ صرف امریکی صدر ان سے بات کرسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ سی آئ اے چیف بھی پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں مگر وزیر اعظم نے انھیں گھاس تک نا ڈالی۔ صدر بائڈن کے علاوہ کسی اور لیول کا سیکرٹری وزیر اعظم سے بات نہیں کر سکتا، ذرائع۔
495