406

میں جوڈوکراٹےماسٹرہوں۔ قادرمندوخیل

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے انکشاف کئیا ہے کہ وہ جوڈو کراٹے ماسٹر ہیں۔ فردوس خاتون تھیں اس لئے کچھ نہیں کہا، قادر مندوخیل۔ انکا کہنا تھا کہ فردوس عاشق اعوان سے کہا تھا کہ آپ وفاقی مشیر اطلاعات تھیں تو کرپشن چارجز پر آپ کو برخاست کردیا گیا۔ آپ نے سیالکوٹ میں این جی اوز کے نام پر بسیں ہڑپ کیں۔ اس کے بعد وہ گالم گلوچ پر اتر آئیں،پھر ہاتھ اٹھایا، تھپڑ مارا اور بعد ازاں مجھے للکارتی رہیں جس پر وہاں سے بھاگ کر جان بچائ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں