413

گالیاں دینا پنجاب کا کلچر ہے۔ شیخ روحیل اصغر

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے شیخ روحیل اصغر کا بے تکا بیان۔ صحافی نےسوال کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں جو گالم گلوچ ہوئ وہ آپکی فیملی نے بھی دیکھی سب نے دیکھی تو اس پر کیا کہیں گے؟ جواب میں شیخ روحیل اصغر کا کہنا تھا کہ یہ (گالیاں دینا) پنجاب کا کلچر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں