لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) لاہور کی پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئ۔ شراب لیجانے والا یونیورسٹی کا طالب علم ہے۔ طالب علم کا نام خیام خان ہے جو کہ یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر سٹیڈیز کا طالب علم ہے۔ پولیس اور انتظامیہ خبر کو دبانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ خیام خان یونیورسٹٰی کی پنجاب سٹوڈنٹس کونسل کا صدر بھی ہے۔
359