ممبئ (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہ دیا۔ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کی پرورش کے معاملے میں زیادہ سنجیدہ ہیں اور موجودہ کرونا کی تیسیر لہر میں وہ زیادہ احتیاط کررہی ہیں۔ انوشکا شرما آخری بار 2018 میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں آئیں تھیں مگر اس کے بعد سے وہ فلم انڈسٹری سے غائب ہیں جسکی وجہ انھوں نے بیٹی کی پرورش بتائ ہے۔
404