608

علیم خان نے سماء ٹی وی خرید لیا

لاہور ( سی ایل نیوز آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائ وزیر عبدالعلیم خان نے سماء ٹی وی خرید لیا۔ سینئر صحافی عاصم نصیر نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے انکشاف کئیا کہ سماء ٹی وی کے مالک ظفر صدیق نے علیم خان کو تین ارب پینسٹھ کروڑ میں سماء ٹی وی فروخت کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں