367

والدین نےاپنامعذوربچہ اپنانےسےانکارکردیا۔ پولیس انسپکٹرنےگودلےکرانسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی

ایبٹ آباد (سی ایل نیوزآن لائن) ایبٹ آباد میں والدین نے اپنا ہی معزور بچہ اپنانے سے انکار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں پیدا ہونے والے ذہنی اور جسمانی معذور بچے کو والدین نے اپنانے سے انکارکردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کا ایک سب انسپکٹر اپنی بیوی کے ساتھ ہسپتال پہنچا اور بچے کو بخوشی اپنا لیا۔ سب انسپکٹر کے اس عمل کو عوام کی طرف سے بہت پذیرائ حاصل ہورہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں