463

اینکرارشد شریف کووزیراعظم کی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا

گوادر (سی ایل نیوز آن لائن) معروف اینکر پرسن ارشد شریف کو وزیر اعظم کی گوادر میں منعقدہ تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا۔ سیئر صحافی انور لودھی نے بتایا ہے کہ ارشد شریف اور انکی ٹیم کو وزیر اعظم کی تقریب میں شرکت کیلئے سیکورٹی کلئرنس نہیں ملی۔ جبکہ دوسری طرف صدیق جان کو تقریب میں شریک کئیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ارشد شریف اور انکے تین ساتھیوں نے جن میں پروڈیوسر عدیل راجہ بھی شامل تھے صحافی صدیق جان کو اس وقت حملہ کرکے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ لنچ کرکے واپس جانے لگے۔ اس واقعے پر عوام کی طرف سے شدید غم و غصے کا اظہار کئیا گیا جسکی بنا پر آج ارشد شریف کو وزیر اعظم کی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا۔

https://twitter.com/AnwarLodhi/status/1412064737383354375

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں