447

اینکر ارشد شریف اور انکی ٹیم کا صحافی صدیق جان پر بد ترین تشدد

گوادر (سی ایل نیوز آن لائن) گوادر میں وزیر اعظم عمران خان کی میڈیا کورج کے کیلئے موجود صحافی صدیق جان پر ارشد شریف اور ان کے پروڈیوسر عدیل راجہ سمیت انکی میڈیا ٹیم کا حملہ۔ ارشد شریف اپنی میڈیا ٹیم کے ساتھ مل کر صحافی صدیق جان پر لاتیں اور گھونسے مارتے رہے جس سے صدیق جان شدید زخمی ہوگئے۔ تاہم واقعے کی مذید تفصیلات ابھی سامنے آنا باقی ہیں۔

https://twitter.com/nnasirkhan/status/1411770906536517637

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں