433

کیوبا کرونا وائرس کا نیامرکزبن گیا۔ ایک ہی دن میں اتنی ہلاکتیں کہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ہوانا (سی ایل نیوزویب ڈیسک) کیوبا اس وقت کرونا وائرس کا نیامرکز بن چکا ہے جہاں ایک ہی دن میں 3519 نئے کیسز اور 14 اموات ہوچکی ہیں۔ کیوبا کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ان نئےکیسز اور اموات کے ساتھ اس وقت کیوبا میں کل 1351 اموات ہوچکی ہیں۔کیوبا کا صوبہ اپانزا اس وبا کا مرکز ہے جہاں ایک دن میں 10051 نئے کیسز رجسٹر ہوئے ہیں۔واضح رہے کیوبا میں اب تک 12لاکھ لوگوں کو ویکسین لگائ جاچکی ہے جوکہ انتہائ کم شرح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں