اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) بلوچ قوم پرست رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو وزیر اعظم عمران خان نےمشیر برائے ہم آہنگی بلوچستا مقرر کر دیا۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کئیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی حکومت کی ناراض بلوچ رہنماؤں کو منانے کیلئے کی جانے والی کوششوں کا سلسلہ ہے۔ حکومت پرعظم ہے کہ اس وقت بلوچستان کے تمام مسائل کو حل کئیا جائے۔
374