قندھار (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) دنیا کو آنکھیں دکھانے والا بھارت افغانستان میں بزدلی کی نئ داستیں رقم کررہاہے۔ رات کی تاریکی میں بھارتی فوج کے افغانستان سے فرار کے بعد اب بھارتی قونصلر سٹاف بھی قندھار سے فرار ہوچکا ہے۔ قونصل خانے کے خانسامہ نے بتایا کہ وہ صبح کا ناشتہ ٹیبلز پر لگاکر عملے کو اٹھانے گیا تو پورا قونصل خانہ خالی ہوچکا تھا۔ بعد ازاں پتہ چلا کہ سارا عملہ رات کی تاریکی میں افغناستان چھوڑ کر جا چکا ہے۔
425